اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی کال پر مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2022 |

عمران خان کی کال پر مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی کال پر مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ملک گیر احتجاج اتوار کوہوگا۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ عوام سے بالخصوص بڑے شہروں کے لوگ احتجاج میں شریک ہوں۔

انہوں نے کہاکہ ملتان میں چوک شاہ عباس،کراچی میں شاہراہ قائدین پر احتجاج ہوگا۔ سابق وزیر نے کہاکہ لاہور میں لبرٹی چوک،فیصل آباد میں چوک گھنٹہ گھر میں احتجاج ہوگا۔

فواد چوہدری نے کہاکہ راولپنڈی میں کمرشل مارکیٹ،پشاور میں ہشتنگری گیٹ پر احتجاج ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں احتجاج ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ عوام مسلط کردی حکومت کے خلاف نکلیں اپنا احتجاج کریں،احتجاج نئے انقلاب کی آواز ہوگا۔ فواد چوہدری نے کہاکہ لوگ مہنگائی،

پٹرولیم مصنوعات بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف نکلیں،فواد چوہدری نے کہاکہ ہزاروں کی تعداد میں اپنے بچوں کے ہمراہ نکلیں گے۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…