اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 18  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا وہیل متاثر ہوا تاہم کپتان نے طیارہ کنٹرول کرلیا،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہائی اسپیڈ ٹمپریچر کی وجہ سے نوز وہیل کی لیئر اتری تھی، طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد مکمل جانچ کی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کیطیاریکا ٹائر پھٹنیکا ایک اور واقعہ 2 روز قبل بھی پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…