جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 16  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا۔جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے

سربراہ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق اجلاس میں

ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بھرپور ردعمل دینے کا اور پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی سربراہ عمران خان نے رہنمائوں کو حکومت کے معاشی اشاریوں کو بھرپور اجاگر کرننے کی ہدایت بھی کی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان (آج) جمعہ کو لاہور کا دورہ کریں گے، اس موقع پر وہ صوبائی دارالحکومت میں

پارٹی قائدین کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور پنجاب کی سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی جائیگی۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…