اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

موجودہ حکومت کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار گرگئی

datetime 16  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)موجودہ حکومت کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 13.3 فیصد گرگئی ،مارچ کے مقابلے اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں13.3 فیصد کمی دیکھی گئی ،جولائی تا اپریل سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.7فیصد اضافہ دیکھاگیا

،اپریل میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار15.4 فیصد بڑھی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل کی پیداوار 3.7فیصد بڑھی ،لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار 134.9فیصد بڑھی ۔ادارہ شماریات کے مطابق تمباکو کی پیداوار میں 14.5 فیصد اضافہ ہوا ،فرنیچر شعبے کی پیداوار میں 227.5 فیصد اضافہ ہوا ،مشروبات کی پیداوار میں 1.5 فیصد اضافہ رکارڈ کیا گیا ۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل فوڈ مصنوعات کی پیداوار 11 فیصد بڑھی ،کیمیکل شعبے کی پیداوار میں 8.3 فیصد اضافہ ہوا ، آئرن,اسٹیل سیکٹر کی پیداوار میں 16.3فیصد اضافہ ہوا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل آٹو موبیل سیکٹر کی پیداوار48.2فیصد بڑھی ،چمڑے کی مصنوعات کی پیداوار میں 1.6فیصد اضافہ ہوا ،کوک,پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 1.1فیصداضافہ ہوا ،پیپر اینڈ بورڈ کی پیداوار میں 8.2فیصداضافہ ہوا ،جولائی تا اپریل فارماسوٹیکل کی پیداوار میں 3.2فیصد اضافہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…