اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا

datetime 16  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پسند کی شادی کرنے والی نمرہ اور شاہ رخ کے اہل خانہ میں تلخیاں ختم ہونے لگیں، نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا۔

جمعرات کوکراچی سٹی کورٹ میں نمرہ کاظمی مبینہ اغوا کیس کی سماعت ہوئی ، نمرہ کے شوہر شاہ رخ کو پولیس نے لنک عدالت میں پیش کیا۔وکلا نے بتایا کہ

دونوں خاندان جلد صلح نامہ جمع کرانے کے لئے تیار ہیں،وکیل شاہ رخ نے کہاکہ نمرہ کے والدین سے بات چیت جاری ہے ، نمرہ کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا ہے۔

وکیل نے کہا کہ جلدہی کسی متفقہ نتیجے پرپہنچ جائیں گے اور مصالحت سے متعلق حلف نامہ متعلقہ عدالت میں جمع کروادیں گے۔

نمرہ کی والدہ نے کہا کہ میں اپنی بیٹی کواپنے پاس رکھناچاہتی ہوں ، جس پر لڑکے کی خالہ نے کہاکہ شاہ رخ کراچی میں رہے گا، :ہمیں تمام شرائط قبول ہیں۔

بعد ازاں لنک عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے 2 جولائی تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…