منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار صارفین کو بجلی کے بلوں میں حاصل ریلیف ختم

datetime 16  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار

لاہور (آن لائن) وزارت پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں پر صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

لیسکو کے نام جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ رواں ماہ جون سے بجلی صارفین کو دی جانے والی 5روپے فی یونٹ سبسڈی کو ختم کردیا گیا ہے۔

وزارت پاور ڈویژن کے اس اقدام کے بعد لیسکو کے بجلی صارفین کو رواں ماہ کے بجلی کے بل بھاری رقوم کے ساتھ بھیجے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف سابقہ دور حکومت میں دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…