اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی کرپشن الزامات پردوبارہ نیب طلبی

datetime 16  جون‬‮  2022 |

سابق چیئرمین واپڈاکی دوبارہ نیب طلبی

لاہور(این این آئی )سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)مزمل حسین کو سنگین کرپشن الزامات پر نیب لاہور نے 20جون کو دوپہر تین بجے طلب کرلیا۔

نیب لاہور کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق مزمل حسین کے غلط اقدامات کے باعث 753 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا الزام ہے۔

سابق چیئرمین واپڈ کے مبینہ طورپر غلط اقدام سے سرکاری خزانے کو 150ارب روپے کا نقصان ہونے کا الزام ہے۔

واپڈا میں گزشتہ تین سالوں میں کرپشن اور سست روی کے باعث اربوں روپے کا نقصان ہونے کا الزام ہے، تربیلا فور پراجیکٹ میں 753 ملین ڈالر کی کرپشن کا بھی الزام ہے۔

مزمل حسین پر بطور چیئرمین واپڈا زبردستی کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے کا الزام ہے۔

1410 میگا واٹ کا پراجیکٹ تکمیل کے قریب ہے لیکن فی یونٹ تعمیر سب سے مہنگی اور مالی ضوابط میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام ہے۔

نیب نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو پہلے بھی طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے جس پر انہیں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…