اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں، عمران اسماعیل

datetime 16  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف اس قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں سندھ کے سابق گورنرعمران اسماعیل نے لکھا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولتکاروں کی غلامی کا قرض عوام اتاررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہر روز عوام پر کسی طریقے سے عذاب نازل کیا جاتا ہے، عوام میں اب بھی انہیں برداشت کرنے کی سقط موجود ہے؟شہباز شریف اس قوم کے لیے موت کے فرشتے سے کم نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…