اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرسنل انکم ٹیکس 7سلیب کے ٹیکسوں کی شرح پر نظرثانی

datetime 16  جون‬‮  2022 |

پرسنل انکم ٹیکس، ٹیکس شرح پر نظرثانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے پرسنل انکم ٹیکس  کے تحت سات سلیب کے ٹیکسوں کی شرح پر نظر ثانی کی ہے اور عملے کی سطح کے معاہدے کی راہ میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کو دور کرنے کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ تنخواہ دار طبقےکے لیے پی آئی ٹی سلیب سات پر برقرار رہیں گے لیکن ریٹ ایڈجسٹ کیے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ شرح آئی ایم ایف کے ساتھ بھی شیئر کی گئی ہے تاکہ انہیں آئی ایم ایف کی ضروریات کے مطابق لایا جاسکے۔تاہم چیئرمین ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے کے مختلف انکم سلیبس کے لیے نظرثانی شدہ نرخوں کا انکشاف نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…