اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری کی مشہد میں حضرت امام رضا کے روضہ پر حاضری

datetime 16  جون‬‮  2022 |

تہران (این این آئی)دورہ ایران پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشہد میں حضرت امام رضاؓکے روضہ پر حاضری دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مشہد کا دورہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ مشہد ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ کا استقبال صوبہ خراساں کے گورنر جنرل یعقوب علی نظری نے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے امام رضاؓ کے روضہ پر حاضری دی، جبکہ مہمانوں کی کتاب پر دستخط کیے اور متولی حجت اللّٰہ احمد ماروی سے ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…