لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے پی ٹی آئی دور حکومت کے پروگرام احساس راشن پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ پرگرام سے مستحق شہریوں کو اشیاء خوردنوش کی خریداری پر 30 فیصد سبسڈی دی جارہی تھی۔ جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس پروگرام کی مد میں وفاق کو دئیے گئے 9 ارب روپے کے فنڈ واپس کرنے کا مطالبہ کردیا ہے تاہم مذکورہ پروگرام کا خاتمہ صوبائی کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی دور حکومت کا احساس راشن پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































