اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

datetime 16  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اس کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبر ناصر خان نے تصدیق کی کہ غیرملکی خاتون سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے غیر ملکی خاتون کو اس کے چوکیدار نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پولیس کیلئے انتہائی اہم کیس تھا،

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ طور پر کیس کی تحقیقات کیں۔انہوں نے کہاکہ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کر لیا ہے

اور کیس کو تمام شواہد سائنسی طور پر حاصل کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہم اس کیس کو عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں۔

آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھاکہ ملزم کی گرفتاری پر تمام ٹیم کو انعامات دیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…