اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کے فرنٹ مین گرفتار، بھاری رشوت کا الزام

datetime 15  جون‬‮  2022 |

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کے فرنٹ مین گرفتار، بھاری رشوت کا الزام

لاہور (آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کے فرنٹ مین وسیم طارق کو گرفتار کرلیا ہے۔

وسیم طارق کی گرفتاری ای ایم ای سوسائٹی میں واقعہ ان کی رہائش گاہ سے عمل میں آئی بتایا گیا ہے کہ ملزم وسیم طارق جو ورکس ڈیپارٹمنٹ میں بطور چیف انجینئر تعینات تھے۔

پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے ایک مقامی ٹھیکیدار کے بل منظور کرنے کی مد میں کروڑوں روپے کی رشوت کا مطالبہ کیا۔

جبکہ ملزم نے مذکورہ ٹھیکیدار سے 94 لاکھ روپے رشوت وصول کر کے اس کے ٹھیکے کے بل پاس کردئیے۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سردار عثمان بزدار کے

پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

واضح رہے کہ مذکورہ ٹھیکیدار نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کے فرنٹ مین وسیم طارق کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…