اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی

datetime 15  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چین نے پاکستان میں سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست کی جبکہ چین نے درخواست منسٹری آف اسٹیٹ سکیورٹی کی طرف سے حکومت پاکستان کو ارسال کی تھی۔ذرائع نے بتایاکہ وزارت داخلہ نے چینی حکومت کی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی دوسرے ملک کو سکیورٹی کمپنی کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…