اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، حماد اظہر نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 15  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے ووٹرز لسٹوں میں غلطیوں اور ضمنی الیکشن سے متعلق درخواست صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں جمع کرائی،

جس میں پنجاب خصوصی طور پر لاہور میں کی جانے والی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں میں فاش غلطیوں سے متعلق اعتراضات جمع کرائے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

حماد اظہر نے کہا کہ انتخابی فہرستوں میں بہت غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، ہمارا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ پرانی انتخابی فہرستوں پر ضمنی انتخابات کروائے جائیں۔

حماد اظہر نے اعتراف کیا کہ دوران اقتدار ہم سے بڑی غلطیاں ہوئیں، جس میں سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی،

ہمیں الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر سنجیدہ تحفظات ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ شہباز اور حمزہ کے کیسز ختم کرکے مونس الٰہی کے گھرپر چھاپہ مارا گیا ملک میں چل کیا رہا ہے؟ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…