اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مونس الہی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، دو اہم گرفتاریاں ہو گئیں

datetime 15  جون‬‮  2022 |

لاہور( آن لائن )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )لاہورنے ق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کے دو فرنٹ مینز نوازبھٹی اور مظہر اقبال کو گرفتار کرلیا۔مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کے الزام میں درج کیا گیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ

تحقیقات میں شواہد ملنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کے خلاف ہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک بھیجنے کا الزام ہے جبکہ  ان کے فرنٹ مینز نوازبھٹی اور مظہر اقبال کو  بھی گرفتار کیا ہے یہ ملزمان مونس الٰہی ان کے ذریعے غیر قانونی طور پر کروڑوں روپے کی خرد برد کرتے تھے۔مقدمہ درج ہونے پر مونس الہی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ  پہلے بھی ایسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کر چکا ہو ں ن لیگ والے کچھ بھی کر لیں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو ں اور کھڑا رہوں گا ، شریف کی اصلیت کو جانتے تھے اس لیئے کسی لالچ میں نہیں آئے ہمیں پتہ تھا کہ انہوں نے یہ گھٹیا حرکتیں کرنی ہیں ان میں شرم ہو گی تو مجھ سے سوال پوچھیں گے ، عمومی طور پر ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے نوٹس دیا جاتا ہے انہوں نے نوٹس سے پہلے ہی ایف آئی آر کاٹ دی ۔ مونس الہی کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے کیا گرفتار کرنا ہے میں خود ایف آئی اے جائوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…