اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈاضافہ

datetime 15  جون‬‮  2022 |

مرغی کا گوشت ریکارڈ مہنگا

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے407روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے281روے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ت

ین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 47روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب ڈبل روٹی سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میںدس روز میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا ۔ 730

گرام کی ڈبل روٹی کی قیمت مزید 20روپے اضافے سے150روپے جبکہ 340گرام ڈبل روٹی کی قیمت10روپے اضافے سے80روپے ،چارپیس والے ڈبل روٹی کی قیمت 5روپے اضافے سے25روپے،فروٹ بن5روپے اضافے سے35روپے،رسک 400گرام پیکٹ کی قیمت20روپے اضافے سے170روپے،رسک 200گرام پیکٹ کی قیمت15روپے اضافے سے100روپے، 40گرام ٹکی پیک رسک کی قیمت 5روپے اضافے سے 15روپے، دو پیس والے باقر خانی کے پیکٹ کی قیمت10روپے اضافے سے70روپے ، فروٹ کیک کی قیمت 20روپے اضافے سے150روپے جبکہ چھوٹے فروٹ کیک کی 15روپے اضافے سے80روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…