اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی صدر جوبائیڈن کے پہلے دورہ سعودی عرب کا اعلان

datetime 15  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔

نجی ٹی وی جیو کے مطابق سعودی شاہی دیوان سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی صدر 15 سے16 جولائی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے،

امریکی صدر کو دورے کی دعوت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اقتدار سنبھالنےکے بعد امریکی صدرکا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہوگا،

صدر بائیڈن شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن دورہ مشرق وسطیٰ اسرائیل سے شروع کریں گے،

صدر بائیڈن فلسطینی قیادت سے مشاورت کے لیے مغربی کنارہ بھی جائیں گے۔

ایک سینیئر امریکی اہلکار کے مطابق امریکی صدر 13 سے 16 جولائی کو مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گےجس میں اسرائیل اور سعودی عرب کا دورہ شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…