اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعوان کی عمران خان کے ساتھ ملاقات،سابق وزیراعظم نے اہم ٹاسک دے دیا

datetime 14  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ساب مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے

۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں قانونی، آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت اور پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل

الیکشن کمیشن کے اقدامات کا جائزہ بھی لیا گیا۔عمران خان نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کے اقدامات پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے ریگولیٹر کا ایک پارٹی کے ہاتھوں میں کھیلنا ناقابلِ قبول ہے۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک مخصوص پارٹی کا ونگ بننے سے باز رہے،

ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی کو الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں۔ملاقات میں بابراعوان کو صورتِ حال پر آئینی اور قانونی اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن سے متعلق قانونی معاملات کا ٹاسک بابر اعوان کو دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…