اٹک ( آن لائن ) اٹک کے نواحی علاقے فقیر آباد گاؤں میں 10 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔بچی ٹیوشن پڑھ کر کر واپس گھر آئی، کتابیں رکھ کر گھر سے باہر نکلی پھر واپس نہیں آئی، گھر والے تلاش کرتے رہے۔ رات تین بجے بچی کی لاش مقامی جنازہ گاہ سے ملی۔ پولیس نے بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔اطلاع ملتے ہی ڈی پی او عمر سلامت موقع پر پہنچ گئے، ڈی پی او عمر سلامت نے کہا کہ سفاک قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈی پی او نے ڈی ایس پی صدر کی زیر نگرانی ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر پولیس کو حکم دیا کہ ملزمان کو 48 گھنٹے میں گرفتار کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































