واشنگٹن(این این آئی)ستر فیصد اکیڈمک معیشت دانوں نے خبردار کردیاہے کہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود میں اضافے کی جانب گامزن ہے، مارچ سے اب تک امریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 75 بیسس پوائنٹ اضافہ کیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ جرمنی کے ڈوئچے بینک نے بھی آئندہ برس امریکا میں کساد بازاری کی پیش گوئی کی تھی، اور اس کی وجہ امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک کی طرف سے شرح سود میں اضافہ تھا جو اس نے مہنگائی سے نمٹنے کے لئے کیا۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکی مانیٹری پالیسی میں زیادہ جارحانہ سختی معیشت کو کساد بازاری کی طرف دھکیل دے گی۔
اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائیگی، معیشت دانوں کا انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































