فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کی عدالت میں دوران سماعت سول جج کا موبائل فون چوری ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کی مقامی عدالت میں دوران سماعت سول جج محمد ذوالقرنین کا موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، ملزم کی شناخت مصطفی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے ملزم سے سول جج کا چوری شدہ موبائل برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مصطفی خود کو وکیل کا منشی ظاہر کر کے کمرہ عدالت میں گھسنے میں کامیاب ہوگیا تھا، جہاں سے اس نے معزز جج کا موبائل چوری کرلیا۔رپورٹ کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم کو احاطہ کچہری سے گرفتار کیا ہے۔
عدل کرنے والے سے بھی ہاتھ ہو گیا، دوران سماعت جج کا موبائل فون چوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی



















































