ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پوتین نے روس میں یورپی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد روک دیا

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روسی فیڈریشن کے ڈوما کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن کی جانب سے چند روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ روس کی جانب سے یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے قوانین کو اپنانے کا ارادہ ہے۔

اس حوالے سے مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اس فیصلے پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے فیصلوں پر روس میں عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوتین نے یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے ان فیصلوں پرعمل درآمد روک دیا ہے، جو 15 مارچ کے بعد منظور کیے گئے تھے۔ پندرہ مارچ کو روس نے یورپ کی کونسل سے دستبرداری کی درخواست جمع کرائی تھی۔ فیصلے کے مطابق یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے فیصلے روسی عدالتوں کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کریں گے اور معاوضہ صرف روبل اور روسی بینکوں میں موجود کھاتوں میں ادا کیا جائے گا۔دوسری طرف روسی پراسیکیوٹر جنرل کا دفتر اگلے سال تک درخواست گزار کو مالی معاوضہ ادا کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…