پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا

datetime 8  جون‬‮  2022 |

پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا

خرطوم (این این آئی)جنوبی سوڈانی حکام نے ایک 12 سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں ایک گائے اور اس کے مالک کو گرفتار کرنے کادعوی کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی سوڈان میں کسی گائے کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کرنے کا یہ انوکھا واقعہ ہے تاہم اسی ملک میں ایک ماہ قبل

ایک مینڈھے کو 45 سالہ خاتون کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس نے انکشاف کیا کہ انہوں نے قصائی گائے کو اس کے مالک سمیت حراست میں لے لیا۔

اس گائے نے ایک فارم ہاس میں ایک بارہ سالہ لڑکے پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا تھا۔بتایا گیا کہ گائے کا حملہ اتنا وحشیانہ تھا کہ بچہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

جنوبی سوڈان کے پولیس کے ترجمان میجر ایلیا میبور نے تصدیق کی ہے کہ گائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گائے اب مرکزی ضلع رومبیک کے ایک پولیس اسٹیشن میں زیر حراست ہے۔ اس کے خلاف لڑکے کے قتل کا مقدمہ چلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…