اسلام آباد (این این آئی)ہفتے کے روز چھٹی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہفتے کے روز سرکاری دفاتر میں چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات سرکاری دفاتر میں دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر میں ساڑھے 12 سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانیکے بعد پہلے دن ہی ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کرکے صرف ایک چھٹی کرنیکا اعلان کیا تھا۔
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































