پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پس پردہ رابطے ،سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش پر اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادیوں کے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے پس پردہ رابطے کا انکشاف ہوا ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے خورشید شاہ اور ن لیگ کی طرف سے مرتضیٰ جاوید عباسی نے رابطے کیے، یہ رابطے تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور عامر ڈوگر سے کیے گئے،تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات میں نام دینے کی درخواست کی گئی، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عمران خان کو پس پردہ رابطوں سے آگاہ کیا، عمران خان نے الیکشن کی تاریخ تک مذاکرات کی پیش کش پھر مسترد کر دی ۔ سابق وزیر اعظم نے کہاکہ رابطے آف دی ریکارڈ ہوں یا ان دی ریکارڈ حکومت الیکشن کی تاریخ دے، الیکشن کی تاریخ دے دیں پھر قومی اسمبلی میں واپسی اور کمیٹیوں کا حصہ بننے پر سوچا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…