پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا امارات کے صدر کو 100بکریاں بھیجنے کا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے صدر کیلئے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق خصوصی اجازت نامے کے تحت بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کابینہ نے وزارت خارجہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ذرائع کے مطابق بکریاں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کیلئے برآمد کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 کے تحت زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد ہے جس کے باعث وفاقی کابینہ سے بکریوں کی برآمد کیلئے خصوصی اجازت مانگی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…