پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئیں

datetime 7  جون‬‮  2022 |

پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں،جس کے باعث مہمان وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں،

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر دو روزہ دور ے پر پاکستان پہنچی تھیں،

اس دوران انہوں نے اپنے وفد کے ہمراہ میزبان وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی ،جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے پاکستان کے دورے کے بعدترکی اور یونان بھی جانا تھا تاہم کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے اپنا دورہ پاکستان مختصر کردیا اورترکی ،یونان کا دورہ بھی ملتویٰ کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…