اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں،جس کے باعث مہمان وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر دو روزہ دور ے پر پاکستان پہنچی تھیں،اس دوران انہوں نے اپنے وفد کے ہمراہ میزبان وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی ،جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے پاکستان کے دورے کے بعدترکی اور یونان بھی جانا تھا تاہم کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے اپنا دورہ پاکستان مختصر کردیا اورترکی ،یونان کا دورہ بھی ملتویٰ کردیاگیا۔
پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی



















































