پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

datetime 7  جون‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایمرجنسی پلان مختلف سرکاری ادارے مل کر نافذ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق پلان مکہ، مدینہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے۔دوسری جانب سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں برس خواتین عازمین حج کے لیے نئی شرط عائد کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خواتین عازمین ایسے محرم کے ساتھ فریضہ حج ادا نہیں کر سکیں گی جس نے گزشتہ 5 برس کے دوران حج ادا کیا ہو۔یہ بیان دنیا بھر سے عازمین کی جانب سے اس سلسلے میں وضاحت طلب کیے جانے پر جاری کیا گیا کہ خواتین گزشتہ برسوں میں حج کرنے والے شخص کو بطور محرم لے جا سکتی ہیں یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…