برلن (این این آئی )جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک افغانستان میں طالبان حکام پر انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے دبائو بڑھانا چاہتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ بیئربوک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے دوران اس بات پر زور دیں گی ۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق جرمن حکومت افغانستان سے عام شہریوں کے انخلا کے معاملے میں پاکستان کو ایک اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتی ہے۔افغانستان کے معاملے پرپاکستان کے ساتھ قریبی روابط رکھے ہوئے ہیں، پاکستان کی مدد کے ذریعے اب تک اکیس ہزار افراد کو افغانستان سے بحفاظت جرمنی منتقل کیا جا چکا ہے۔
افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی کا اہم بیان سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































