پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اقتصادی استحکام کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی سری لنکن وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 7  جون‬‮  2022 |

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہاہے کہ اقتصادی استحکام قائم کرنا کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایندھن درآمد کرنے

کیلئے 3.3 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔سری لنکن وزیراعظم نے بتایا کہ ایندھن بچانے کیلئے عوام غیر ضروری سفر نہ کریں، ہمیں چند ماہ میں خوراک کی قلت کے بڑے چیلنج کا سامنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ خوراک درآمد کرنے کیلئے 150ملین ڈالر کی ضرورت ہے، 6 ماہ میں زندگی کی بنیادی ضروریات کیلئے 5 بلین ڈالر درکار ہوں گے۔وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں میں اضافے سے معاشی استحکام کو دوبارہ شروع کرنا ہوگا، 2023 تک اقتصادی استحکام لانا ہوگا، 2024 میں ترقی کی طرف واپس آسکتے ہیں۔وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے چین سے1.5بلین یوآن کے تبادلے کی شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی بھی اپیل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…