پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کے لئے خصوصی گرانٹ کااعلان

datetime 7  جون‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)بیرون ملک زیرتعلیم سعودی خواتین کی کامیابیوں کے سلسلے میں ایک نئی سائنسی اورعلمی کامیابی الجوف یونیورسٹی کی ایک سعودی طالبہ کے حصے میں آئی ہے۔ یہ کامیابی امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو ایک ریسرچ گرانٹ کی فراہمی ہے۔ امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو یہ گرانٹ بیرون ملک سعودی طلبہ کی کامیابی اور مملکت کے لیے اعزاز ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ریسرچ گرانٹ اسکالرشپ کی طالبہ بسمہ الخنجر کو دیا گیا ہے۔ یہ گرانٹ اسکالرشپ پرآنے والی سعودی خواتین کی شاندار کامیابیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔اس سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ سعودی خواتین بیرون ملک اپنا علمی اور سائنسی سکہ منوا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…