پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کی اتحادی جماعتوں کا بڑا اقدام اہم شخصیت کیخلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل

datetime 7  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، حکومت اور اتحادیوں نے فیصلے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق حکومتی ذرائع کے مطابق مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل کے خلاف ہوم ورک مکمل کرلیا، آئندہ چند روز میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی۔ نئے ڈپٹی اسپیکر کے لئے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نائل کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق صوبے میں مزید سیاسی تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…