پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم نے شادی کے لیے شریک حیات چن لی، لڑکی کون؟ تصاویر وائرل ہو گئیں

datetime 7  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے شادی کے لیے ہاں کردی ہے۔ بابراعظم کی منگنی ہوچکی ہے اور وہ آئندہ سال شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی اپنی منگیتر کے ساتھ تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی چچا زاد ان کی شریک حیات بنیں گی اور دونوں خاندانوں میں باہمی رضامندی سے آئندہ سال شادی ہونا طے پایا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بابراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا تھا۔ بابر اعظم کی جانب سے بھی رضامندی کا اظہار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان نے بابراعظم کو ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ اس مقابلے میں فخرزمان اور کوشال بھرتال بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…