پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی معیشت کی لگام وزیراعظم ، وزیر خزانہ کے ہاتھ میں نہیں، شبر زیدی

datetime 6  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی لگام وزیراعظم یا وزیر خزانہ کے ہاتھ میں نہیں بلکہ وہ صرف آئی ایم ایف کے احکامات عوام تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرپاکستان آئی ایم ایف کی سپورٹ نہ لیتا تو ڈیفالٹ کرجاتا، جب یہ حکومت میں آئے تھے تو ان سے یہ کہا گیا تھا کہ آپ کو آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنی ہیں۔شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان کے لوگوں کو مشکلات برداشت کرنی ہیں، بچلی کی بچت کیلئے بازاروں کو 6 بجے بند کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا اگر ہم آئی ایف کی سپورٹ نہیں لیتے تو ہم ڈیفالٹ کی طرف چلے جائیں گے۔ پچھلی حکومت نے جو سخت ترین معاہدہ کیا تھا یہ اب موجودہ حکومت کی مجبوری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…