پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاسین ملک نہیں نپور شرما دہشتگرد ہے، مشعال ملک

datetime 6  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)کشمیری حریت رہنمااورجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی

ترجمان نپور شرما کے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ یاسین ملک دہشت گرد نہیں بلکہ نپور شرما دہشت گردہے۔

انہوں نے نپور شرما کو گرفتار کرنے اور فسطائی آر ایس ایس کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ بی جے پی ترجمان نپور شرما نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں

اسلام اور پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ گفتگو کی تھی۔نپور شرما کے اس گستاخانہ بیان پر بھارت اور بیرون ملک شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے

جبکہ عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا مہم بھی چل پڑی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر، سعودی عرب اور کویت میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم شروع ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…