پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ساہیوال،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 2 خواتین اور 6 ماہ کے بچے کی لاشیں برآمد

datetime 6  جون‬‮  2022 |

ساہیوال(این این آئی)تھانہ غلہ منڈی کے علاقے میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر سے 2 خواتین اور 6 ماہ کے ایک بچے کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق گھر سے بدبو آنے پر ہمسائیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس گیٹ کا تالا توڑ کر گھرمیں داخل ہوئی تو اندر دو خواتین کی لاشیں پڑی تھیں۔پولیس کے مطابق مقتولہ فرزانہ کو گلے میں پھندا ڈال کر اور مقتولہ سمیرا کو چھری کے وار سے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق گھر کی تلاشی کے دوران باتھ روم میں پانی کے ٹب سے 6 ماہ کے بچے کی لاش بھی ملی جو مقتولہ سمیرا کا بیٹا تھا۔آئی جی پنجاب نے آرپی او ساہیوال سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…