پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واضح کردیا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم نے اونٹاریو میں گزشتہ برس حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چارمسلمان افراد کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا اور مرنے والوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، یہ ناقابل قبول ہے، مذہبی منافرت کیخاتمیکیلییہرممکن کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذہبی منافرت کے باعث اونٹاریو میں گزشتہ سال 4 پاکستانیوں کی موت ناقابل یقین سانحہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…