پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ میں گاڑیاں چوری ہونے کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 6  جون‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے کئی علاقوں میں گاڑیاں چوری ہونے کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایک سال کے دوران برطانیہ کے مختلف علاقوں سے 88 ہزار 915 گاڑیاں چوری کر لی گئیں یعنی روزانہ 244 گاڑیاں چوری کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق وارداتوں میں 2000 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے 1000 گاڑیاں برآمد کی گئیں جبکہ دیگر کی تلاش تاحال جاری ہے۔ برطانیہ میں کورونا وبا کے دوران نئی گاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث پرانی کاروں کے پرزوں کی مانگ بڑھ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…