پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی میں بیک ڈور رابطوں کا انکشاف، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی میں بیک ڈور رابطوں کا انکشاف، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکمراں اتحاد اور اپوزیشن میں پس پردہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکمران اتحاد اور اپوزیشن میں پس پردہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے

جس کے بعد حکمراں اتحاد نے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی فیصلے کے تحت فلور پر کھڑے ہوکر استعفے دینے والوں کے بھی استعفے قبول نہیں ہونگے،

جن میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری شامل ہیں جنہوں نے اسمبلی کے فلور پر رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اگر ان تین رہنماؤں کے استعفے قبول ہوئے تو پھر تحریک انصاف کے بقیہ اراکین کی ایوان میں واپسی کو نقصان پہنچے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں بھی (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے فارمولا بنایا ہے جس کے مطابق پرویز الٰہی اور مونس الٰہی بیانات کی حد تک پنجاب حکومت پر تنقید کرتے رہیں گے،

تاہم اسے حد سے آگے بڑھ کر پرویز الٰہی پنجاب حکومت کوغیر مستحکم نہیں کرینگے جب کہ چوہدری پرویز الٰہی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی ہی برقرار رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…