اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی قیمت میں اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری، انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈبل سنچری ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روزکے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،کئی دن گراوٹ کا شکار رہنے والا امریکی ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا ہے آج 2 روپے 38 پیسے کے بڑے اضافے کے بعد 200 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.50 روپے کا اضافہ کےبعد201 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































