منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بڑی ٹرانزیکشن ہونے جارہی ہے، ہمیں تین بلین ڈالر کی ایل این جی ادھار اور ۔۔ معروف کاروباری شخصیت میاں منشاء نے خوشخبری سنا دی

datetime 6  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان کے ممتاز صنعتکار میاں محمد منشا نے پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے، دنیا کے سارے بڑے ائیرپورٹ نجی شعبے کے پاس ہیں ،لاہور ائیر پورٹ کی بھی نجاری کی جانی چاہیے،خلیجی ملک پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی گیس ادھار دینے کو تیار ہے،

سعودی عرب سے 40ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لائی جا سکتی ہے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں منشا نے کہا کہ سن رہا ہوں مڈل ایسٹ کی کمپنی گیس کے لیے 3 بلین ڈالر دے گی اور 2 بلین ڈالر قومی خزانے کو دے گی جب کہ خلیجی ملک پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی گیس ادھار دے گا۔ لاہور ائیرپورٹ کی تین ماہ میں نجکاری کی جا سکتی ہے کیونکہ دنیا کے سارے بڑے ائیرپورٹ نجی شعبے کے پاس ہیں، ملکی ترقی کی شرح اب 10 فیصد سے نیچے نہیں جانی چاہیے، امریکا میں بھی ریل، اسٹیل اور تیل کے بڑے سرمایہ کار تھے جنہوں نے اپنے ملک کو آگے بڑھایا، بہت سارے ممالک میں تجارتی خسارے ہوتے ہیں، ہم کیوں اس سے گھبراتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نیب کا مسئلہ بھی اب حل ہو چکا ہے اور نیب کا مسئلہ ختم ہونے سے ہراسگی کا معاملہ ختم ہوچکا، احد چیمہ نے بیوروکریسی سے استعفیٰ دیا، ان جیسے بیوروکریٹس کو کام کا موقع ملنا چاہیے، پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے۔ایک سوال کے جواب میں میاں منشا کا کہنا تھاکہ کالا باغ ڈیم بننے کی بات ہو جائے تو کتنی بڑی خبر ہوگی، غازی بروتھا ڈیم کو کیوں نہیں نجی شعبے کے حوالے کیا جاتا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…