بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

چار سال پہلے مولانا سمیع الحق کے اکوڑہ خٹک مدرسے پر طالبان کے قبضے کا انکشاف، آئی ایس آئی کا کمانڈو ایکشن ،طالبان کو مار بھگایا

datetime 20  اگست‬‮  2015 |
April 1, 2013-Akora Khattak, Pakistan: Students memorize the Koran at the Darul Uloom Haqqania madrassa in Akora Khattak, Pakistan on Monday April 1, 2013. Around 3000 students study a type of ultra-orthodox interpretation of Islam known as Deobandi. Taliban leader Mullah Omar is a graduate of the school, which is regarded as a most prestigious of conservative Islamic schools.

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سینئر کالم نگار و اینکر پرسن جاوید چوہدری نے اپنے آج کے کالم میں لکھا ہے کہ 2011 میں اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق کے مدرسے پر طالبان نے قبضہ کر لیا تھا مولانا کے ایک ملازم استاد کا حکیم اللہ محسود سے تعلق تھا وہ گیارہ طالبان کو لے کر مدرسے میں آ یا اور طالبان عمارت پر قابض ہوگئے ،سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کے مطابق ہم نے مولانا سمیع الحق کی مدد کی قابض استاد مارا گیا اور یوں مولانا سمیع الحق اپنے مدرسے میں داخل ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…