جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے ضبط شدہ اسلحہ واپس لینے کیلئے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائرکردی

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے ضبط شدہ اسلحہ واپس لینے کیلئے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائرکردی۔ساابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے درخواست میں موقف اپنایاکہ ضبط شدہ سولہ مختلف اقسام کے اسلحہ لائسنس کی تصدیق ہوچکی ہے،ضبط شدہ اسلحہ کے لائسنس ان کے اوران کے صاحبزادے حسنین مرزاکے نام پرہیں،یادرہے ذوالفقارمرزاکی گرفتاری کیلئے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں آپریشن کے دوران اسلحہ ضبط کیاگیاتھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…