جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

ٹوکیو (این این آئی )امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوکیو میں بات چیت کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کے حوالے سے تعاون پر جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدہ کی تعریف کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا پیر کے روز جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہنا تھا کہ جاپان ایک اہم عالمی رہنما ہے اور امریکہ جاپان کے دفاع کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ جاپانی وزیراعظم نے خوشی کا اظہار کیا کہ یوکرین میں جنگ کے باوجود جو بائیڈن انڈو پیسیفک خطے میں اپنی وابستگی کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…