ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسکواش میں پاکستان کااعزاز، شاہجہاں خان نے این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے شاہ جہاں خان نے پہلی بار انٹرنیشنل  این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ٹورینٹو میں کھیلے گئے این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شاہ جہاں نے آئرلینڈ کے کھلاڑی آرتھر گاسن کو 2کے مقابلے میں 3پوائنٹ سے شکست کا مزا چھکا کر فتح حاصل کی ، اس سے پہلے سیمی فائنل میں سخت مقابلے کے بعد شاہجہاں نے مائیکل مک کو شکست سے دوچار کیا تھا،  خیال رہے کہ شاہجہاں خان اسکواش کے مایہ ناز پاکستانی کھلاڑی زرک جہان خان کے فرزند ہیں ، انہوں نے پہلی بارانٹرنیشنل ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہجہان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سکواش کی ایک فاتحانہ تاریخ موجود ہے انشاءاللہ اسے واپس دہرا کر پاکستان کا نام روشن کرنے کی کوشش کرونگا، شاہجہاں خان اس وقت ورلڈ اسکواش رینکنگ میں 98 نمبر پر ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…