جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،13افراد زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

بھکر(نیوز ڈیسک)بھکر میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے ایک خاتون جابحق اور 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ سدھواڈہ کے قریب پیش آیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منکیر ہ اور ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کیا گیا ہے۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹراسپتا ل منتقل کر نے کے دوران ایک خا تو ن جا بحق ہو گئی۔ زخمیو ں میں خوا تین اور بچے بھی شا مل ہیں۔ بس لا ہو ر سے ڈیرہ اسما عیل خان جا رہی تھی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…