ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

4 سالوں کے دوران آٹا ٗ گھی ٗ چینی ٗ بجلی ریکارڈ مہنگی موجودہ حکومت نے عمران نیازی کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھ دی

datetime 16  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نون کی جانب سے عمران خان حکومت کی چار سالہ کارکردگی سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مختلف شعبہ سے متعلق تفصیلی موازنہ جاری کیا گیا ہے۔

جس کے مطابق 2018 میں ایک ڈالر116رو پے کا تھا جو کہ اب یعنی چار سال کے بعد 189 روپے کا ہوگیا ہے۔جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔4 سال پہلے  مہنگائی کی شرح جوتین عشاریہ 9 فیصد پر تھی اب 13 فیصد پر پہنچ چکی ہے۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا جو 2018 میں 700 روپے کا ملتا تھا اب گیارہ سو روپے کا ہو چکا ہے۔ 53 روپے فی کلو میں ملنے والی چینی اب 90روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے۔ گھی کی قیمت جو 151 روپے فی کلو تھی آپ چار سو ستر روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔ 2018 میں 35 لاکھ پاکستانی بے روزگار تھے جن کی تعداد بڑھ کر اب 95 لاکھ ہو چکی ہے۔بجلی کے فی یونٹ کی قیمت 11 روپے سے بڑھ کر 25 روپے پر پہنچ چکی ہے۔اسی طرح مالی اور تجارتی خسارہ بھی کئی گنا بڑھ چکا ہے۔قومی ترقی کی رفتار جو چار سال پہلے چھ اعشاریہ ایک فیصد تھی اب بڑھ کر4 فیصد پر پہنچ چکی ہے۔ تفصیلی چارٹ نیچے ملاحظہ کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…