بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے جلسے میں یہ بلنڈر کرکے اعترافِ جرم کرلیا جس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں،حامد میر کا حیران کن دعویٰ

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جلسے میں توشہ خانہ سے تحائف خریدنے کا بلنڈر کر کے اعتراف جرم کیا جس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں ۔ حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں یہ اعلان کیا کہ توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر سڑک بنائی ہے۔انکا کہنا تھا کہ اگر توشہ خانہ کے قوائد و ضوابط پڑھیں تو میں لکھا ہے کہ آپ کسی ملک کی جانب سے دیا گیا تحفہ خرید یا بیچ نہیں سکے ۔ حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ آپ 30 ہزار روپے کی مالیت تک کا تحفہ رکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ کوئی تحفہ فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اس کو براہِ راست فروخت نہیں کرسکتے بلکہ آپ اسے کسی بھی طریقے سے فروخت نہیں کر سکتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…